بجلی کے کھمبوں کے قریب باندھے گئے قربانی کے جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک

بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے قربانی کے جانوروں کی بڑی تعداد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آئی ہیں قربانی کے لئے لگائے گئے یہ خوبصورت اور قیمتی جانور لوگوں نے بجلی کے کھمبوں کے قریب باندھ رکھے تھے ان جانوروں کا جسم جیسے کی بجلی کے کھمبوں سے ٹکرایا جن میں کرنٹ دوڑ رہا تھا ان کی ہلاکت واقع ہوگئی ۔پیسے واقعات کے بعد شہریوں میں یہ آگہی اور شعور بیدار کرنے کی مہم شروع کی گئی ہے کہ وہ اپنے جانوروں کو بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے دور رکھیں خود بھی متوقع طور پر کسی بجلی کے کھمبے اور کار کے کرنٹ لگنے سے خود کو بچائیں اور اپنے جانوروں کو بھی محفوظ رکھنے کی کوشش کریں ۔ایسے واقعات کے بعد شہریوں میں کے الیکٹرک اور انتظامیہ کی عدم توجہ اور غیر ذمہ داری کے حوالے سے غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔





اپنا تبصرہ بھیجیں