چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی … بلاول بھٹو زرداری کے ڈنر میں 56 سینیٹرز کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینیٹرز کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے طاقت کا ایک مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں 56 سینیٹرز کی شرکت کا دعویٰ کیا گیا ہے اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت کے لئے یہ ایک واضح پیغام ہے کے سینیٹ میں ارکان کی غالب اکثریت اپوزیشن کے ساتھ ہے اس لئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا جانا ٹھہر گیا ہے وہ صبح گیا کہ شام گیا ۔




[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]