صدر کے علاقے میں نجی بینک بڑی نقب زنی سے بچ گیا

صدر کے علاقے میں نجی بینک بڑی نقب زنی سے بچ گیاکراچی کی تاریخ کی سب سے لمبی اور حیرت انگیز تالہ توڑ وارداتاے آر وائے نیوز نے نقب زنی سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلیتنہا تالہ توڑ ملزم 35 گھنٹے واردات کے لیے موبائل مال کے اندر موجود رہاچالاک ملزم نے واردات سے قبل تمام کیمروں پرکلر اسپرے کردیاملزم نے واردات کے لیے نجی بینک سمیت کئی دکانوں کے تالے بھی کاٹ دیےملزم موبائل شاپ سے 45 لاکھ سے زائد مالیت کے موبائل فون لوٹ کر فرارہوگیاتالہ توڑ ہفتے کی رات 11 بجے مال کے اندر داخل ہوا، ذرائعاتوار کا پورا دن مال کے اندر موجود رہا پیر کو صبح ساڑھے دس بجے فرار ہوا، ذرائعتالا توڑ ملزم مجموعی طور پر 35 گھنٹے سے زائد واردات کے لیے موجود رہاواردات کے وقت مال کے چاروں دروازوں پر چار گارڈز بھی موجود تھے ملزم اپنے ہمراہ کھانے کے لیے چنے بھی جیب میں رکھ کر لایا تھا، ذرائعملزم نے 35 گھنٹے کے دوران حاجت کے لیے دو بوتلیں بھی رکھی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں