ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن زخمی ایس ایچ او سعادت بٹ کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن اسٹیڈیم روڈ پر نجی اسپتال پہنچ گئے  پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ایس ایچ او لانڈھی سعادت بٹ کی عیادت کی ڈی آئی جی ایسٹ عامرفاروقی بھی ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ ایڈیشنل آئی جی کراچی سعادت بٹ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی

اپنا تبصرہ بھیجیں