وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ساری رات حیدرآباد میں بارش کی تباہی دیکھ کر افسوس کرتے رہے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ساری رات حیدرآباد میں بارش کی تباہی دیکھ کر افسوس کرتے رہے
شدید بارش کی وجہ سے پانی کافی جمع ہوگیا ہے، پمپنگ اسٹیشن پر مسائل ہیں،
وزیر اعلی سندھ کی حیدرآباد میں بارش متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی حیدرآباد میں بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو پچھلے چوبیس گھنٹوں میں شدید بارش ہوئی، :بتایا گیا حیدرآباد میں ایک سو اٹھاسی ملی میٹر بارش ہوئی، پورے شہر کا دورہ کیا ہے، ۔دیگر علاقوں کا بھی دورہ کرونگا
محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی ہے اور مزید برسات کا امکان ہے، اتنی برسات میں ہم نہیں کہہ سکتے پانی نہیں ٹھرے گا، کوتاہیاں ضرور ہوئی ہیں اسکو بعد میں دیکھیں گے، سات مل کر اس شہر میں سے پانی نکالنے کی کوشش کریں گے، ؛کمشنر حیدرآباد کو کہا ہے حیسکو چیف کو اپنے دفتر میں بیٹھائیں، مس کورڈینئشن کی تحقیقات کی جائے گی، :بادامیں ہمیشہ سے ہوتی رہی ہیں  :نالوں سے جہاں قدرتی پانی جاتا تھا وہاں تجاوزات قائم ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں