شہری خود اور اپنے بچوں کو بجلی کے کھمبوں سے دور رکھیں، کرنٹ لگنے سے آٹھ ہلاکتیں

کے الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ شہری خود اور اپنے بچوں کو بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے دور رکھیں بارش کے موسم میں کمبوہ اور تاروں میں کرنٹ آجاتا ہے جسے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں کرنٹ لگنے سے اب تک آٹھ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ احتیاط کے تقاضے مدنظر رکھیں سحری خود بھی بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے دور رہیں اور بچوں کو بھی کھیل کود کے دوران بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے لکھیں اور بچائیں غیر ضروری طور پر باہر مت جائیں اور اگر جائیں تو ربڑ کے جوتے استعمال کریں ۔لکڑی کی کوئی چیز ہاتھ میں رکھیں تاکہ کسی بھی مانگنا صورتحال میں کرنٹ لگنے سے خود کو بچا سکیں پیسٹر اپنے پاس رکھیں تاکہ کھڑکیوں گالیوں اور دلیل میں آنے والی کرنٹ سے خود کو بچا سکیں۔




[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]