سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ اور مدینہ میں رمضان مبارک کو رونقیں لوٹ آئی ہیں


سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ اور مدینہ میں رمضان مبارک کو رونقیں لوٹ آئی ہیں لوگوں کی بڑی تعداد نا صرف اندرون ملک سے حرم پاک پہنچ رہی ہے


بلکہ بیرون ممالک سے بھی رمضان کے مبارک مہینے میں زائرین مقدس مقامات کا رخ کر رہے ہیں اسی صورت حال کے پیش نظر مکہ مسجد الحرام میں عمرے کے لئے
شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسجد الحرام کو مکمل طور پر کھولنے کی ہدایات جاری کردی ہے

=======================================


=============