کراچی کے شہریوں کو ناراض کرنے والے مون سون سیزن کی تاریخ پر ایک نظر

مون سون سیزن میں کراچی کے شہریوں کی پریشانی قیام پاکستان سے پہلے اور آج تک ایک جیسی ہے ۔آپ کی دلچسپی کے لیے مختلف ادوار میں مون سون سیزن کے حوالے سے کراچی کے مناظر کی تصاویر جمع کی گئی ہیں جنہیں تسلسل کے ساتھ دیکھا جائے تو آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں جیسے کراچی میں بارش کے بعد کئی امراض ہوتے ہیں ایسا آج پہلی بار نہیں ہورہا یہ کراچی کی تاریخ ہے یہاں مون سون کا سیزن شہریوں کو ایسے ہی پریشان اور ناراض کرتا ہے اور آنے والے دنوں میں بھی کوئی بہت بڑی تبدیلی آنے والی نہیں ہے کیونکہ آپ کے پاس ایماندار اور ایکسپرٹ انجینئرز نہیں ہیں جو آپ کا سون سسٹم چلا رہے ہیں بلکہ کراچی کے شہری ہمیشہ کی طرح آج بھی مختلف مافیاز کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں اس لیے آپ نے بہتر مستقبل کے لئے صرف دعا کریں ۔




اپنا تبصرہ بھیجیں