گورنر سندھ عمران اسماعیل اور میئر کراچی وسیم اختر بارش کا مزہ لینے کے لیے پیالا ہوٹل پر چائے پینے پہنچ گئے ۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور میئر کراچی وسیم اختر بارش کا مزہ لینے کے لیے پیالا ہوٹل پر چائے پینے پہنچ گئے  ۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میئر کراچی وسیم اختر اور دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کے بعد شہر کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔پی ٹی آئی کے اہم رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور میر کراچی وسیم اختر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد برائے پر مویشی منڈی کا دورہ بھی کیا ۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے متعلقہ حکام کو بارش سے شہریوں کو مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات بھی جاری کی۔میئر کراچی وسیم اختر اور رمضان کا حکام کی جانب سے غیر سہی کو بارش سے پہلے اور بعد میں کیے گئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔



اپنا تبصرہ بھیجیں