امیر کویت سے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر عزت مآب غلام دستگیر کی الوداعی ملاقات

کویت سے طارق اقبال کی رپورٹ
امیرکویت عزت مآب شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے بیان پیلس میں پاکستان کے کوئی تمہیں سبکدوش ہونے والے سفیر عزت مآب غلام دستگیر نے الوداعی ملاقات کی ۔روایت کے مطابق اپنے عہدے کی مدت مکمل کرنے کے بعد مختلف ملکوں کے سفیر اپنے وطن واپسی سے پہلے امیر کویت سے الوداعی ملاقات کرتے ہیں اسی روایت کو نبھاتے ہوئے پاکستان کے سبق دوش ہونے والے سفیر  غلام دستگیر نے بھی کویت کے محل میں امیر کویت سے ملاقات کی ۔ واضح رہے کہ کویت میں پاکستانی سفیر غلام دستگیر کے دور کو پاکستان کمیونٹی کی جانب سے بے حد یادگار قرار دیا گیا ہے اور ان کے اعزاز میں منعقد کی گئ مختلف تقاریب میں مقررین نے ان کے دور کے اقدامات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔



[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]