جہانگیر ترین کے فارم ہاوس لودھراں میں آ م کی ریکارڈ پیداوار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر جہانگیرترین اس لحاظ سے ایک کامیاب انسان ہیں کہ وہ جس شعبے میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں کامیابی ان کے قدم چومتی ہے وہ انتہائی ذہین قابل محنتی اور سنجیدگی سے اپنے کام کو انجام دینے والے شخص ہیں سیاست میں بے شمار کامیابیاں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے کاروباری دنیا میں بھی اپنا نام کمایا ہے اور زراعت کے شعبے میں بھی ان کی ایک پہچان ہے شوگر ملوں سے لے کر اب لودھراں میں اپنے فارم ہاؤس میں مختلف اقسام کے کاموں کی شاندار پیداوار حاصل کر کے انہوں نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے وہ اپنے کاموں پر بھرپور توجہ دیتے ہیں پوری لگن سے اپنے کام کو انجام دیتے ہیں اپنے ملازمین اور کس کے ساتھ انتہائی خوش دلی سے پیش آتے ہیں ان کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ شریک رہتے ہیں اس لئے ان کے ملازمین ورکرز بھی ان کے ساتھ اپنا کام پوری محنت سے کرتے ہیں دیانتداری سے کیے جانے والے کاموں کے اچھے نتائج آتے ہیں ۔
لودھراں: جہانگیر ترین کا علی ترین فارم پر آم کے باغات کا دورہ۔ جنرل منیجر  عاصم باجوہ نے آم کی مختلف اقسام کے بارے میں بریفنگ دی اور فارم کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا۔





اپنا تبصرہ بھیجیں