بارشوں کے پیش نظر سندھ بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں 30 جولائی بروز منگل کو عام تعطیل کا اعلان

بارشوں کے پیش نظر سندھ بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں 30 جولائی بروز منگل کو عام تعطیل کا اعلان  محکمہ تعلیم کی طرف کل (30 جولائی) کو صوبے میں بارشوں کے پیش نظر تمام سرکاری و پرائیوٹ اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان سیکریٹری تعلیم قاضی شاہد پرویز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا تمام ڈائریکٹرز کو اپنے ضلعی و تعلقہ افسران کو فیلڈ میں بھیجنے کے احکامات افسران اپنے اپنے علاقوں میں جائیں اور اسکولوں سے فوری پانی نکلوائیں کسی بھی اسکول کی چھت پر پانی جمع نہیں ہونا چاہیے, کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی: قاضی شاہد پرویز

اپنا تبصرہ بھیجیں