اداکارہ زیبا کا اصلی نام شاہین ۔پہلی فلم چراغ جلتا رہا ۔شادیوں کی تعد ا د 3

اداکارہ زیبا  کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی انتہائی خوبصورت اور اسٹائلش  ہیروئنوں میں ہوتا ہے انہوں نے 960 1 اور 1970 کی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کیا ۔ذبح کا اصلی نام شاہین ہے لیکن انہوں نے اداکاری کے لیے ذبح کا نام اختیار کیا جو ان کی پہچان بن گیا وہ برٹش انڈیا کے دور میں پنجاب میں پیدا ہوئیں ۔ان کی پہلی فلم چراغ جلتا رہا ۔۔۔۔۔ان کے کیریئر کا کامیاب آغاز ثابت ہوئی اس کے بعد ان کی آنے والی فلموں نے سپرہٹ فلموں کی حیثیت سے شہرت  حاصل کی ۔اداکارہ زیبا کی تین شادیاں ہوئیں ۔ان کے پہلے شوہر خواجہ رحمت علی تھے یہ شادی انیس سو انسٹھ سے انیس سو باسٹھ تک چلی ۔اس کے بعد اداکارہ زیبا کی شادی اداکار سدھیر سے ہوئی یہ شادی انیس سو ساٹھ سے انیس سو چھیاسٹھ تک چلی۔اداکارہ زیبا کی تیسری شادی مشہور اداکار محمد علی سے ہوئی اور یہ سپرہٹ جوڑی بن گئی  ۔اداکار محمد علی نے 2006 میں وفات پائی ۔اداکارہ زیبا کی ایک بیٹی ثمینہ علی ہیں ۔اداکارہ زیبا نے محمد علی سے شادی کے بعد صرف اپنے شوہر کے ساتھ فلموں میں کام کیا ۔اداکارہ زیبا اب لاہور میں رہتی ہیں کچھ عرصہ پہلے یہ خبریں آئی تھیں کہ انہوں نے اپنا گھر بیچ دیا ہے ۔پاکستان میں شوبز حلقوں میں ادا کریں ہم کو نہایت عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ہر جگہ انہیں پاکستان فلم انڈسٹری کی انتہائی پروقار اور سینئر اداکارہ کی حیثیت سے احترام دیا جاتا ہے ۔




اپنا تبصرہ بھیجیں