پی سی بی کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا گیا۔

وزیر اعظم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پی سی بی پیٹرن انچیف بھی تبدیل ہوگئے۔

وزیر اعظم شہباز شریف پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے۔

پی سی بی ویب سائٹ پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی۔