پی ٹی آئی آسٹریا کی سینئر قیادت، سربراہان اور کارکنوں کی جانب سے ہنگامی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

پی ٹی آئی آسٹریا کی سینئر قیادت، سربراہان اور کارکنوں کی جانب سے ہنگامی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔
============================


پی ٹی آئی آسٹریا کی سینئر قیادت، سربراہان اور کارکنوں کی جانب سے اپنے قائد عمران خان کی حمایت میں


اظہار خیال اور ہنگامی میٹنگ کا اہتمام آسٹریا کے شہر ویانا میں کیا گیا۔ بہت جلد نئی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔پی ٹی آئی آسٹریا کی جانب سے بہت بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جا رہا ہے

بروز بدھ ویانا میں جگہ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ آسٹریا کے تمام عہدے داران کارکنان کو دعوت دی جا رہی ہے کہ وہ احتجاج میں شامل ہو اور اس احتجاج کو کامیاب کریں۔


=========================================