سینئر صحافی اور جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر محمد وحید جنگ کے بڑے بھائی ماسٹر ایم عقیل کی دوسری برسی

سینئر صحافی اور جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر محمد وحید جنگ کے بڑے بھائی ماسٹر ایم عقیل کی دوسری برسی آج بروز اتوار 10 اپریل ،2022 کو منائی جارہی ہے ۔ محمد وحید جنگ کی جانب سے تمام دوست احباب کو اپنے بھائی کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے سورہ فاتحہ اور

سورہ اخلاص پڑھنے اور دعا کرنے کی استدعا کی گئی ہے ادارہ جیوے پاکستان اپنی انتظامیہ اور قارئین کی جانب سے مرحوم محمد عقیل کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام کے لئے دعا گو ہے ۔آمین
========================================


==========================================


=========================================