سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ


‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اپوزیشن رہنماء سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، عبدالغفور حیدری، ایمل ولی خان اور سید خورشید احمد شاہ بھی موجود ہیں






[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=we9Cr2qXHxo[/embedyt]