بیورکریسی میں انتقامی کاروائیوں کا خوف

بیورکریسی میں انتقامی کاروائیوں کا خوف

شہباز شریف، حمزہ شہباز اور جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کرنے والے آفیسرز نے چھٹیاں لے لیں
ایف آئی اے نے ڈائریکٹر پنجاب زون لاہور ڈاکٹر محمد رضوان کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈاکٹر محمد رضوان 11 اپریل سے چھٹیوں پر ہوں گے ، نوٹیفکیشن جاری

http://z-na.amazon-adsystem.com/widgets/onejs?MarketPlace=US