اردوصحافت کے دوسوسال مکمل ہونے پر سینئر صحافیوں کو سابق نائب صدر حامدانصاری اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے ایوارڈ پیش کئے

اردوصحافت کے دوسوسال مکمل ہونے پر جن سینئر صحافیوں کو سابق نائب صدر حامدانصاری اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے ایوارڈ پیش کئے ان میں جناب احمد سعید ملیح آبادی، جناب وجے کمار چوپڑہ، جناب حسن کمال، جناب احمد ابراہیم علوی، جناب عارف عزیز



، جناب زاہد علی خاں، جناب محمد وسیم الحق، جناب مودود صدیقی جناب اختر یونس قدوائی، جناب ایس ایم اشرف فرید’ جناب ودود ساجد اور جناب سہیل وحید شامل ہیں۔ اس موقع مہمانان خصوصی جناب حامدانصاری اور غلام نبی آزاد کے علاوہ پدم شری پروفیسر اخترالواسع،


جناب م افضل ، ممبر پارلیمنٹ ندیم الحق اور ڈاکٹر سید فاروق نے بھی اظہار خیال کیا۔ اس تقریب کا محور اردو زبان کو درپیش چیلنجز تھا ۔ اس کامیاب تقریب میں پورے ملک سے سرکردہ صحافیوں نے شرکت کی۔
تقریب دھلی میں منعقد ھوی


=============================================