گزشتہ روز اسلام آباد ایئر پورٹ پر ایم کیو ایم رہنما کنور نوید کو دیکھ کر شہریوں نے ووٹ فروش و ضمیر فروش کے نعرے لگائے

سکیورٹی نے کشیدہ صورتحال سے رہنما ایم کیو ایم حصار بنا کر باہر نکلوا دیا