آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مشہور کرکٹ کمنٹیٹر این چینل کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں اور آجکل ان کا علاج جاری ہے انہوں نے اپنے بارے میں خود بتایا ہے کہ وہ ایک سال قبل اس بیماری کا شکار ہوئے اور ان کی کینسر سے جنگ جاری ہے . ریڈیو گرافی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ان کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا کے کچھ پرانے کھلاڑی ان کی خیریت دریافت کرنے آتے ہیں پانچ ہفتے کی ریڈیو تھراپی کے بعد ان کے کندھے اور گردن سے کینسر کا خاتمہ ہوگیا ہے ڈاکٹروں کے مطابق وہ اگلے مہینے تک کمنٹری کی دنیا میں واپس آنے کے قابل ہو جائیں گے ان کی عمر 75 برس ہے اور انہوں نے آسٹریلیا کے لیے 75 ٹیسٹ میچ کھیلے پانچ ہزار سے زائد رنز کیے ان کے دو بھائی گریگ چیپل اور ڈرائیور چیپل میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں ان سے پہلے آسٹریلیا کے دو مشہور کھلاڑی اور کمنٹیٹر رچی بینو اور ٹونی گریگ اسی طرح کی بیماری کا شکار ہو کر انتقال کر گئے تھے لیکن بھارت کے مشہور کرکٹر یوراج سنگھ کینسر کو شکست دے چکے ہیں ۔اے این چیپل بھی کینسر کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے
پراپرٹی بزنس انڈسٹری
کراچی میں درختوں کو بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں درخت لگانے اور تمام پرانے اور نئے منصوبوں میں فائر سیفٹی کے انتظامات
کاشف شاہ لڑ رہے ہیں مقدمہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔
پراپرٹی انویسٹمنٹ مارکیٹ کے حوالے سے کراچی اپنی تمام تر خوبیوں اور کمزوریوں کے باوجود سرمایہ کاروں کے لئے بہترین منافع بخش مارکیٹ ہے
پاکستان میں سول کنٹریکٹرز بلڈرز اور ڈویلپرز میں اعتماد کا دوسرا نام گوہر گروپ آف کمپنیز ہے
ماسٹر پلان گوادر کی منظوری کے بعد گوادر میں ہاوسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
الجلیل گارڈن -ایک پریمیم ہاؤسنگ کمیونٹی


[popup_anything id=”14925″]
