ٹی وی اینکر مرید عباس قتل کیس میں عینی شاہد ڈرائیور ندیم کی خودکشی کی کوشش

مرید عباس قتل کیس…عینی شاہد ڈرائیور ندیم کی خودکشی کی کوشش ۔ تفتیشی پولیس کی بے خبری، عاطف زمان کا ڈرائیور اسپتال پہنچ گیا عاطف زمان کے ڈرائیور ندیم کی گزشتہ روز مبینہ خود کشی کی کوشش ندیم جناح اسپتال می، گزشتہ روز سے زیر علاج ہے، کیس کی تفتیشی ٹیم بے خبر ندیم نے مبینہ طور پر کٹھمل مار دوا پی لی، ذرائع ندیم نے پولیس کے رویے سے تنگ آکر مبینہ خود کشی کی کوشش کی ندیم نہ آج عدالت گیا نہ کل تفتیشی ٹیم کے طلب کرنے پر گیا
تفتیشی ٹیم نے ندیم کے نہ آنے پر خود سے کچھ نہ معلوم کیا ندیم کے بھائی نے بتایا کہ اس کی طبعیت خراب ہے، پولیس