ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی تیسر ٹاؤن اسکیم 45 میں 20 ہزار پلاٹوں کی قرعہ اندازی کا نتیجہ ویب سائٹ پر آ گیا ہے، کامیاب درخواست گزاروں کی فہرست جاری کردی گئی

تیسر ٹاؤن اسکیم 45 کے تحت شہریوں کیلئے 80، 120، 240 اور 400 مربع گز کے 20 ہزار پلاٹوں کی قرعہ اندازی  کا نتیجہ جاننے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں، اگر ویب سائٹ پر لوڈ کی وجہ سے  Error ہو تو بار بار کوشش کرنے سے ویب سائٹ  کا لنک آجا ئے گا۔

  https://mda.gos.pk/ballot.php