-عوامی اتحاد ضلع دادو-احتجاج کیون

دادو..رپورٹ بہی اس ناچیزمنصورمخدومی پنہور صحافی رھنما رھنما دادو عوامی اتحاد ضلع دادو اور مظلوم بہی میی 1994 کا بوگس انپھڑ بہرتی عبدالواحد پنہور المعروف واحدو قسم ھے خدا کے دادو کے ایک معزز صحافی نے کہا کے آپ پنہور قبیلی کے اور و سندھ پولیس کا بوگس انپڑھ بہرتی 1994 کا عبداواحد پنہور و بہی پنہور ھے آپ احتجاج کیون کررھی ھو تو اس کو مینی کہا کے قبیلی کے بات نہیی پورے سروس اور 4 برس پوسٹنگ دوران اس نے صرف اپنے پنہور قبیلی کے کرپشن کے کیس پر کروڑو رپۂی رشوت لیکر پنہور برادری ویسی تو مظلوم ھے پتا نہیی ی عبدالواحد کون سے قبیلی کا اس نے صرف اور صرف اپنے پنہور قبیلی کو اپنے سیٹ کے آڑ میی بڑا نقصان دیکر اربو پتی بن گیا ھے تو آج دادو پریس کلب پر اس کے خلاف جو ھمنی شاٹ نوٹس پر کال دے دیتی
====================

تو خدا کے مدد سے اس فقیر ناچیز منصور مخدومی پنہور صحافی رھنما دادو عوامی اتحاد ضلع دادو مسیح الزمان پنہور راجہ سلیم پنہور حاجی اصغر پنہور اسداللہ پنہور اور دیگر دادو عوامی اتحاد کی کارکنون نے دادو پریس کلپ پر بوگس بدنام زمانہ انپڑھ بی نامی اربون رپۂی کے غیرقانونی پراپرٹی بنانی والا اور دادو کے ھرمحب وطن شہرے کے کرپشن کے درخواست چاھے و کسی بہی اداری کے خلاف ھو مدعی کو کراس کرکے جوابدار سے بہارے رشوت لیکر اس کا کیس فاۂل گم کرنے ولے بندے کا خدارا چیف جسٹس آف سپریم کورٹ چیف جسٹس سندھ ھاۂ کورٹ وزیراعلا سندھ چیۂرمین اینٹی کرپشن سندھ ڈاۂریکٹر اینٹی کرپشن سندھ .DD جامشورو اینٹی کرپشن زون اور پاکستان کے باداب اختیا فورے نوٹس لے اس ھفتی اندر اس کو ھٹاکر اس کے خلاف کارواۂی کرو ورنہ اگلی ھفتی دادو انینٹی کرپشن آفس دادو کے سامنی بڑا دھرنا دینگی..منصورمخدومی پنہور صحافی رھنما دادو عوامی اتحاد ضلع دادو سندھ

=====================

دادو(رپورٽ: سرورجلال سولنگي:پارس نيوز)عوامي اتحاد دادو پاران سنڌ پوليس ۾ بوگس ڀرتين ۽ اينٽي ڪرپشن سرڪل دادو جي وڏي منشي خلاف پريس ڪلب آڏو هٿن ۾ پلي ڪارڊ کڻي احتجاجي مظاهرو ڪري سخت نعري بازي ڪئي،*

===========================