وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان * گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5567 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

* گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5567 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 188 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* گزشتہ 24 گھنٹوں میں 81170 ویکسی نیشن کی گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سندھ بھر میں ابتک 48570159 یعنی88.58 فیصدویکسی نیشن کی گئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے 8046881 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* صوبے میں ابتک 568862 کیسز ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج عالمی وبا کے مزید 37 مریض صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ابتک 551796 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج کوویڈ کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جبکہ مجموعی تعداد 8091 ہے، سید مراد علی شاہ

* اسوقت 8975 زیر علاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 8893 مریض گھروں اور 4 مریض آئسولیشن سینٹرز پر زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* مختلف اسپتالوں میں 78 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کورونا متاثرہ 77 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن میں سے 4 وینٹی لیشن پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* صوبہ بھر کے 188 کورونا کیسز میں 57 نئے کیسز کا تعلق شہر کراچی سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ

*کراچی جنوبی میں 23، کراچی شرقی میں14، ملیر میں 13، کورنگی میں 5 اور کراچی وسطی میں 2 مزید کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جام شورو میں 19، سجاول میں 17، ٹھٹہ میں 16، مٹیاری میں 14، میرپورخاص میں 12، حیدرآباد میں 10، سانگھڑ میں 9، بدین، ٹنڈو الہیار اور لاڑکانہ میں 7-7، تھرپارکر میں 6، ٹنڈو محمد خان اور عمرکوٹ میں 3-3، کشمور میں ایک نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
=============================