سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا۔مرحوم نیک دل محب وطن شخصیت تھے۔انکی پاکستان اور مسلم لیگ سے گہری وابستگی تھی۔میرے دل میں انکی بہت اچھی یادیں ہیں


اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا۔مرحوم نیک دل محب وطن شخصیت تھے۔انکی پاکستان اور مسلم لیگ سے گہری وابستگی تھی۔میرے دل میں انکی بہت اچھی یادیں ہیں۔اللہ تعالی انکو

جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

Nawaz-Sharif…….

==================================