طویل غیر حاضری پر حکومت سندھ نے خواتین ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کردیا

طویل غیر حاضری پر حکومت سندھ نے خواتین ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کردیا۔مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے جن ڈاکٹروں کو نوکری سے نکالا گیا ہے ان میں ڈاکٹر انیلا امجد اور  ڈاکٹر شہلا افشین شامل ہیں یہ ڈاکٹرز لیاری اسپتال میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر تعینات تھیں اور مسلسل غیر حاضر ہونے کی وجہ سے ان کو نوکری سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔