پی ایس ایل چیمپئن بننے کے بعد شاہین آفریدی دنیا بھر سے مبارکباد دوں کا تانتا بندھ گیا ۔مداح بے حد خوش

پی ایس ایل چیمپئن بننے کے بعد شاہین آفریدی دنیا بھر سے مبارکباد دوں کا تانتا بندھ گیا ۔مداح بے حد خوش۔فائنل میں ملتان سلطان کو شاندار انداز میں شکست دینے کے بعد لاہور قلندرز کے مداحوں کی خوشی دیدنی ہے دنیا بھر سے کپتان شاہین آفریدی کو مبارکبادی موصول ہو رہی ہیں مختلف ملکوں میں شاہین آفریدی کے پرستار اپنے دوستوں کو دعوت دے رہے ہیں جہاں جہاں لاہوری موجود ہیں وہ جشن منا رہے ہیں