ماہرہ خان کی نئی فلم سپر سٹار کی پروموشن تقریب

  پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم سپر سٹار عیدالاضحیٰ پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی فلمی شائقین کو ماہرہ خان کی نئی فلم کا شدت سے انتظار ہے فلم کے ٹریلر نے شائقین میں کافی دلچسپی پیدا کردی ہے فلم سپر سٹار کی پرموشن کے لئے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں مائرہ خان سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ماہرہ خان سمیت دیگر فنکاروں نے اسپین کی کہانی اور شوٹنگ کے حوالے سے اپنے واقعات اور تجربات بیان کیے اور اسے ایک بہترین فلم قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فلمیں شائقین کو یہ فلم یقیناً بہت پسند آئے گی۔ماہرہ خان اور دیگر فنکاروں کے مطابق فلم میں ہر شعبے میں بہت محنت کی گئی ہے اور پروفیشنل طریقے سے سارا کام کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو متاثر کرے گا اور پسند آئے گا۔