ساتویں ایف پی سی سی آئی اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب

کراچی :  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز اف کامر س اینڈ انڈسٹر ی جو کہ اپیکس ٹر یڈ با ڈی ہے اپنے سا تو یں اچیو منٹ ایوراڈ زکی تقر یب کا انعقا د برو ز جمعرات 25جو لا ئی 2019کو ایوان صدر اسلا م آباد میں کر ے گا۔ اچیومنٹ ایوارڈز کا مقصد مختلف آرگنا ئز یشن کی سر وسز کو Recognize کرناہے جو کہ انہو ں نے پاکستان کی تر قی کے لیے ہیں۔ صدر پاکستا ن ڈاکٹر عا رف علو ی مہمان خصو صی کے طور پر شر کت کر یں گے اور ایوارڈز تقسیم کر یں گے تقریب میں کا روباری بر ادری کے لو گ پو رے ملک سے شر کت کر یں گے۔