پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا سکھر ہاؤس میں لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا سکھر ہاؤس میں لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس جس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ، وزیر سید ناصر حسین شاہ، چیئرمین لوکل کونسل ایسوسیشن سندھ سید کمیل حیدر شاہ، سابقہ سینیٹر اسلام الدین شیخ،

ایم این اے نعمان اسلام شیخ، ایم این اے ڈاکٹر صوبیا اسلم سومرو، حاجی انور خان مہر، مشیر سی ایم سندھ ارسلان اسلام شیخ، سید زیرک احمد شاہ، مشتاق سرہیو، ڈاکٹر آفتاب سومرو، ڈاکٹر ارشد مغل تقی خان دہاریجو، حاجی نبی بخش جسکانی، حاجی عبدالخالق سولنگی اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی