ڈاکو راج پولیس کی رٹ کو چیلنج ماڈل تھانہ سٹی کی حدود میں ایک ماہ کے اندر دوسری ڈکیتی

راجن پور( ڈسڑکٹ رپوٹرر) ڈاکو راج پولیس کی رٹ کو چیلنج ماڈل تھانہ سٹی کی حدود میں ایک ماہ کے اندر دوسری ڈکیتی ظفر کھتران روڈ پر خواجہ یعقوب کی دوکان پر تین ڈاکو موٹر سائیکل سوار نے گن پوائنٹ پر ساڑھے سات بجے رات کے قریب ایجنسی مالک خواجہ یعقوب اور ملازمین کو یرغمال بنا کر 80 ہزار نقدی چھین کر فرار ڈسٹری بیوٹرز صدر عرفان خالد اور ایگزیکٹو باڈی کے افراد نے ڈی پی او محمد افضل راجن پور سے بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں اور چوری کی وارداتوں اور نااہل افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
حسنین عباس سونترہ
ڈسٹرکٹ رپورٹر راجن پور
روز نامہ ندائے اقبال ملتان