رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اہم پریس کانفرینس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے آٹھ ملزمان گرفتار۔ کرنل فیصل اعوان

تمام ملزمان سلیم بلجیم کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ 7 ملزمان ابھی بھی مفرور ہیں۔ کراچی آپریشن میں شہر کا امن بحال ہوا۔ سلیم بیلجئیم لندن سے جاری احکامات پر یہ وارداتیں کرتا تھا، ملزمان آپس میں رابطے کے لیے واٹس ایپ استعمال کرتے تھے جن کا تعلق زیادہ تر یو-کے سے تھا. گرفتار ملزمان سے کلاشنکوف 9 ایم ایم پستول وار دیگر اسلحہ برآمد تمام اسلحہ ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ملزمان نے لیاقت آباد بی 1 کے ایریا میں ایک گھر میں چھپا کر رکھا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں