شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب و جنرل سیکرٹری اسپشل ایجوکیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن آف پروفیشنلز پاکستان نے سی سی یو وارڈ جناح ہسپتال لاھور میں داخل افتخار احمد کک گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف بلائینڈ شیرانوالہ گیٹ لاھور کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی

شہزاد بھٹہ سابقہ ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب و جنرل سیکرٹری اسپشل ایجوکیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن آف پروفیشنلز پاکستان نے سی سی یو وارڈ جناح ہسپتال لاھور میں داخل افتخار احمد کک گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف بلائینڈ شیرانوالہ گیٹ لاھور کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی ۔افتخار احمد چند پہلے دل کے عارضے میں مبتلا ھونے پر جناح ہسپتال میں داخل ھوئے تھے ڈاکٹرز نے تفصیلی معائنے کے بتایا ھے کہ افتخار صاحب کے دل کی شریانیں بند ھیں اور ان کا بائی پاس ھوگا
اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ وہ اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے افتخار کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین
افتخار آج کل شیرانوالہ گیٹ انسٹیٹیوٹ آف بلائینڈ کے نابینا طلبہ کے لئے کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں
اس سے پہلے افتخار احمد ڈی او اسپشل ایجوکیشن آفس ٹاؤن ھال لاھور میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے آئے ھیں
افتخار بڑی محنتی اور ایماندار ملازم ھیں
شہزاد بھٹہ کی ٹیم کے ایک اھم رکن ھیں ان کا شہزاد بھٹہ سے بڑا لگاؤ ھیں اور شہزاد بھٹہ کے گھر ھونے والی تمام تقریباًت میں شامل ھوتے ھیں اور کچن کے معاملات احسن انداز سے دیکھتے ہیں