کینسر کے مریضوں کے لیے خوشخبری …. بغیر دوا کے برقی شعاؤں کے ذریعے علاج پاکستان میں دستیاب 90 فیصد سے زائد مثبت نتائج

کینسر کے مریضوں کے لیے خوشخبری….بغیر دوا کے برقی شعاؤں کے ذریعے علاج پاکستان میں دستیاب، 90 فیصد سے زائد مثبت نتائج۔
کینسر کے مریضوں کا برقی شعاؤں سے علاج کرنے والے پاکستان کے پہلے ڈاکٹر محمد علی خالد سنگاپور اور دیگر ملکوں میں کامیابی سے علاج کرنے کے بعد کراچی میں میڈیکل فریکوینسی سینٹر قائم کر چکے ہیں جہاں پر اپنی نوعیت کا انتہائی منفرد علاج جاری ہے۔

برقی شعاؤں سے علاج کرنے کا طریقہ کار آج سے 80 برس پہلے دریافت کیا گیا تھا اور اب یہ طریقہ علاج پاکستان میں متعارف کرانے والے ڈاکٹر محمد علی خالد پہلے ڈاکٹر بن چکے ہیں اور انہوں نے متعدد مریضوں کا کامیابی سے علاج کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ نہ صرف کینسر کے مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے بلکہ ڈائلیسس کو ریورس کرنے کا طریقہ بھی ان کے پاس موجود ہیں جب گردے ختم ہو جاتے ہیں یا کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں یا جسم میں مختلف سیل کم ہوکر مسائل پیدا کرتے ہیں تو بر کی شعاعوں کے ذریعے ان سیل کے مسائل کو تلاش کیا جاتا ہے اور علاج کیا جاتا ہے جن لوگوں کے ہاتھ اور پاؤں سن ہو جاتے ہیں یا انہیں اور مسائل ہوتے ہیں یا آپٹز م کے مریض ہمارے پاس لائے جاتے ہیں ان کا علاج بھی کیا جاتا ہے جس طرح آپ نے دیکھا ہو گا شاہ رخ خان کی فلم تھی جس میں وہ عجیب و غریب بچے کی شکل اختیار کر گیا تھا ویسے مریض ہمارے پاس بھی لائی جاتے ہیں۔




کینسر کے مریضوں کے لیے خاص طور پر یہ خوشخبری ہے کہ اب ان کا علاج ممکن ہے اگر آپ کو بریسٹ کینسر یا کسی بھی حصے کا کینسر ہو گیا ہے تو آپ پریشان نہ ہوں اب آپ کا بغیردوا کے علاج ممکن ہے۔ ڈاکٹر محمد علی خالد اور ان کے طریقہ علاج کے حوالے سے سماء ٹی وی پر ساحر لودھی سمیت دیگر ٹی وی چینل اور میڈیا نمائندوں نے ان کے پروگرام کیے ہیں اور ان کے انٹرویوز شائع ہوچکے ہیں جس میں ان کے طریقے کار کی کامیابی اور مریضوں کے تاثرات بھی دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر محمد علی خالد جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے ساتھ بھی ایک تفصیلی نشست میں بہت سی اہم باتیں بتا چکے ہیں اور ان کا یہ طریقہ علاج انتہائی منفرد اور کامیاب ثابت ہوا ہے۔