*ایس ایچ او خان محمد بھٹی کے تعیناتی کے بعد گٹکا ماوا* *فروش اور منشیات فروشوں کی دوڑیں لگ

*پولیس اسٹیشن اقبال مارکیٹ* *ایس ایچ او خان محمد بھٹی  کے تعیناتی کے بعد گٹکا ماوا* *فروش اور منشیات فروشوں کی دوڑیں لگ گئیں اور اسٹریٹ* *کرائم میں واضح کمی نظر آنے لگی* *رپورٹ غلام نبی عباسی* اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں منشیات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور اسٹریٹ کرمنل کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری و ساری ہے ایس ایچ او اقبال مارکیٹ خان محمد بھٹی ایک دبنگ اور نڈر آفیسر ہیںجنہوں نے اقبال مارکیٹ  کا چارج  سنبھالتے  ہی منشیات فروشوں کے ہوش اڑادئیے منشیات فروش میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے علاقہ مکین کا کہنا ہے ایس ایچ پولیس اسٹیشن اقبال مارکیٹ  خان محمد بھٹی کے آتے ہی شہر میں امن وامان اسٹریٹ کرائم میں کمی واضح نظر آرہی ہے  اور زہریلے منشیات ختم ہوتی جا رہی ہے منشیات فروش علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں اورنگی ٹاؤن ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ سوہائے عزیز صاحبہ کے شکرگزار ہیں جنھوں نے اورنگی ٹاؤن میں ایک ایماندار نڈر  اور دبنگ افسر تعینات کیا جس پر پولیس اسٹیشن اقبال مارکیٹ کے علاقہ مکین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی اور دبنگ  کاروائیوں کو سراہا اور کہا ہم پولیس کے ساتھ ہیں زہریلی منشیات و جرائم ختم کرنے میں شانہ بشانہ ہیں پولیس اسٹیشن اقبال مارکیٹ کے ایس ایچ او خان محمد عوام دوست اچھی کارکردگی کی وجہ سے اسٹریٹ کرمنلز کی روز کی بنیاد پر پکڑے جارہے ہیں جن پہ علاقہ مکین میں ایک خوشی کی لہر دوڑ اٹھی ہے