486

اداکار ہمایوں گیلانی کالونی گیٹ قبرستان میں سپردخاک

اداکار ہمایوں گیلانی کو آہو اور سسکیوں میں کالونی گیٹ قبر ستان سپردخاک کر دیا گیا،  نماز جنازہ میں شوبز شخصیات سمیت دیگر نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم ٹی وی اور اسٹیج کے اداکار ہمایوں گیلانی جو گزشتہ روز اننتقال کر گئے تھے ان نمازجناہ بعد نماز عصر نمازہ جنازہ جامعہ مسجد قبامیں اداکی گئی جس میں شوبز کی شخصیات اسلم شیخ،  ظفر رامے  اور قریبی رشتہ داروں سمیت دیگر نے شرکت کی۔ تدفین کالونی گیٹ قبر ستان میں کی گئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں