46

معروف صنعتکار سراج قاسم تیلی بھی نیب کے مہمان بن گئے

قومی احتساب بیورو نیب کی جانب سے وصول کی گئی رقم مختلف سرکاری اداروں میں تقسیم کرنے کے لئے ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی معروف صنعتکار سراج قاسم تیلی تھے تقریب میں نیب کے اعلیٰ حکام نے سراج قاسم تیلی کے ہمراہ 50 ملین روپے کے چیک مختلف سرکاری اداروں کے نمائندوں میں تقسیم کیے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں