وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکلنے پر قوم کو مبارکباد

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکلنے پر قوم کو مبارکباد

تھرکول سے کوئلے کے ذخائر کی دریافت شہید بی بی کے خوابوں کی تعبیر اور سنہرے دور کا آغاز ہے امتیاز شیخ

شہید بی بی نے کہا تھا کہ تھر بدلے گا پاکستان امتیاز شیخ

پہلے مرحلے میں کوئلے کی سالانہ پیداوار 9 ارب ٹن ہوگی امتیاز شیخ

جو کہ 5 ارب بیرل خام تیل کے برابر ہے امتیاز شیخ

بلاک ون میں کوئلے کی وافر مقدار توانائی کے مسائل پر بھرپور مددگار ثابت ہونگے امتیاز شیخ

جس سے ملکی خزانے کو اربوں ڈالر کا فائدہ پہنچے گا امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ نے پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین کو بھی نیک خواہشات اور مبارکباد کا پیغام دیا