پریس کلب صوفی شاہ عنایت شھید میرپور بھٹورو کا اجلاس ھئا جس میں سال 2022 کے لیے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا

پریس کلب صوفی شاہ عنایت شھید میرپور بھٹورو کا اجلاس ھئا جس میں سال 2022 کے لیے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا
جس میں سرپرست اعلیٰ بابو خیرپوری میمن صدر شوکت علی سومرو، سینئیر نائب صدر حاجی موسیٰ کھٹی، نائب صدر نظیر لاشاری، جنرل سیکریٹری شاھد حسین سمون، جوائنٹ سیکریٹری ساجد قادر خاصخیلی خزانچی سجاد سومرو، اطلاعات سیکریٹری سجاد میمن پریس سیکریٹری علی اکبر بکیرو، آفیس سیکریٹری نظر میمن منتخب ہوئے جب کہ ورکنگ کمیٹی کے ممبر مختیار زئور ، محمد قاسم رنگریز، ذولفقار قادر خاصخیلی، گلبہار ڈیتھو اور عدنان سمون منتخب کیا گیا جب کہ مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

میرپور بھٹورو رپورٹ علی اکبر بکیرو