بھارتی اداکارہ سری دیوی کی موت حادثہ نہیں قتل تھا، لرزہ خیز انکشاف

بھارتی اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے لرزہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق سری دیوی کی موت حادثہ نہیں بلکہ ایک قتل تھا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرالہ جیل کے ڈی جی پی ڈائریکٹر جنرل پولیس وی شیر آج سننے کیرالہ کو موڈی نامی اخبار میں اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے انکشافات سے بھرپور مضمون لکھا، 

جس میں انہوں نے فورا سیکس سرجن ڈاکٹر عما دھتن کی گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈاکٹر کے مطابق سری دیوی کی موت حادثہ نہیں ایک قطرہ ہو سکتی ہے وجہ پوچھنے پر ڈاکٹر نے بتایا کہ ایسی کی باتیں ہیں اور ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یہ موت ایک حادثہ نہیں کی ڈاکٹر کے مطابق اگر سری دیوی بہت زیادہ نشے میں ہوتی تب بھی وہ باتھ ٹب میں موجود ایک فٹ گہرے پانی میں ڈوب کر نہیں مر سکتی تھیں ان کا کہنا ہے کہ بغیر کسی کے زور دیئے ایک شخص کی ٹانگیں یاسر باتھ ٹب میں نہیں ڈوب سکتا اور وہ بھی ایسی صورتحال میں جبکہ ٹب میں صرف ایک فٹ پانی ہو۔



یاد رہے کہ 54 سالہ بھارتی اداکارہ سری دیوی کی موت گذشتہ سال 24 فروری کو دبئی کے ہوٹل میں ڈوب جانے کے باعث ہوئی تھی سری دیوی کی موت کے فوراً بعد دبئی حکومت کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ان کی موت حادثاتی طور پر باتھ ٹب میں ڈوب کر ہوئی ہے۔
اس وقت بھی سری دیوی کے پرستاروں نے اس اچانک موت پر حیرت اور تشویش کا اظہار کیا تھا اور ان کے شوہر کے ساتھ اداس تصاویر پر بحث ہوئی تھی۔