کراچی:- وزیر بلدیات سندھ نے نیشنل اسٹیڈیم میں فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردی۔ :- لیگ سے پہلے اسٹیڈیم اندر فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کئے جائیں۔ وزیر بلدیات سندھ

کراچی:- وزیر بلدیات سندھ نے نیشنل اسٹیڈیم میں فراہمی و نکاسی آب کے انتظامات کے حوالے سے ہدایات جاری کردی۔

کراچی:- لیگ سے پہلے اسٹیڈیم اندر فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات فوری طور پر مکمل کئے جائیں۔ وزیر بلدیات سندھ

کراچی:- واٹر بورڈ تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر پی۔ایس۔ایل کی کامیابی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریگا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی:- قومی ایونٹ پی۔ایس۔ایل کا کراچی میں انعقاد کراچی کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی:- پی۔سی۔بی سمیت دیگر تمام متعلقہ اداروں سے بھرپور تعاون کیا جائیگا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی:- میچز سے قبل اسٹیڈیم میں بلا معاوضہ واٹر ٹینکرز فراہم کیے جائینگے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

کراچی:- افسران کو پی۔سی۔بی سے مکمل رابطے میں رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انجینئر اسداللہ خان

کراچی:- واٹر بورڈ عملہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اسٹیڈیم میں موجود ہوگا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ

جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڊ