پاکستان کے ایک ذہین بہادر اور ہنس مکھ سیکیورٹی افسر سے ملیے ۔جانئے مشکل ڈیوٹی کرنے والے بھی خودکو ریلیکس رکھنے کے لئے کیا کچھ کرتے ہیں ؟

پاکستان کے ایک ذہین بہادر اور ہنس مکھ سیکیورٹی افسر سے ملیے ۔جانئے مشکل ڈیوٹی کرنے والے بھی خودکو ریلیکس رکھنے کے لئے کیا کچھ کرتے ہیں ؟

یہ کوئی انٹرویو یا خصوصی ملاقات کا احوال نہیں ہے بلکہ پاکستان کی ایک مقبول سرکاری افسر کی مختلف مواقع پر لی گئی یادگار تصاویر ہیں اسے آپ تصویری جھلکیوں پر مبنی رپورٹ بھی کہہ سکتے ہیں یہ تصویریں خود بولتی ہیں اور اپنی کہانی بیان کر رہی ہیں ۔


یہ قابل فخر پاکستانی افسر ہیں سید مصطفی تنویر ۔۔۔۔یہ ایک پی ایس پی افسر ہیں ۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شعبوں میں اہم عہدوں پر شاندار انداز سے اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔حال ہی میں حکومت نے ان کو ایف آئی اے سائبر کرائم کے حوالے سے نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں

۔انہیں سوشل میڈیا پر سرگرم رکن رہنے کا شوق ہے جہاں ان کے چاہنے والوں کی بہت بڑی تعداد ہے جو ان کی تصاویر اور سرگرمیوں کو پسند کرتی ہے جس کا اندازہ آپ ان کی مختلف پوسٹس اور کمنٹس پر آنے والے


پسندییدگی کے کلمات سے بخوبی لگا سکتے ہیں ۔ سیکورٹی اداروں سے وابستہ شخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایسے ہی کہ پاکستان کو ایسے ہی ذہین بہادر اور محنتی افسران کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے سے جرائم کا

خاتمہ کیا جا سکے اور۔ ملک بھر میں تمام مقامات کو شہریوں کے لئیے محفوظ بنا دہا جائے۔

شہریوں کو بھی اپنے ایسے افسران کی بہادری پر فخر اور ناز ہے اور وہ ہمیشہ اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے آئے ہیں ۔