60

زلزلہ : کویت میں 5 عشاریہ 7 شدت کا زلزلہ

پیر کی صبح دس بج کر دو منٹ پر کویت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے شہری شدید پریشان اور خوفزدہ ہوگئے، زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ سات نوٹ کی گئی تاہم زلزلے کا مرکز ایران میں تھا اس کے اثرات کویت اور دیگر علاقوں تک محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے 30 سیکنڈ ز تک نوٹ کیے گئے ۔زلزلہ  کے اثرات کویت  سٹی کے ساتھ ساتھ حوالی کھیتان اور احمدی علاقوں میں محسوس کئے گئے ۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں