اسکول مسجد اور چڑیا گھر کی سہولتوں سے آراستہ مدینہ سٹی ہاؤسنگ اسکیم … ایک منفرد پروجیکٹ

سوپر ہائی وے (M-9) پر ڈی ایچ اے سٹی اور اے ایس ایف سٹی کے قریب عالمی معیار کی گورنمنٹ کے ساتھ مدینہ سٹی ہاؤسنگ اسکیم پر کام تیزی سے جاری ہے جہاں 80سے 200 مربع گز کے رہائشی پلاٹس اور 60 سے 120 مرغی کمرشل پلاٹس پیش کیے گئے ہیں ۔ چیئرمین مدینہ سٹی شجاعت علی بیگ کے مطابق مدینہ سٹی کے پہلے فیز کے لئے 40 ایکڑ سے زائد جگہ مختص کی گئی تھی اس کے بعد ایک اور زمین صفہ سٹی کے لئے مدینہ ٹو کے نام سے خریدی ۔مدینہ منورہ جیکٹ پر کام جاری ہے سیوریج اور پانی کی لائن بچھا دی گئی ہیں پانی ذخیرہ کرنے کے لئے ٹینک تعمیر کر دیے ہیں کمیونیٹی پلانٹ پر کام شروع ہے۔

[embedyt]https://www.youtube.com/watch?v=3bgDy9yZWxY[/embedyt]

جس میں مسجد اور چڑیا گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی اور اسکول کی پہلی چھت اور کمیونٹی ہال کی دیواریں تعمیر کی جارہی ہیں چالیس ایکڑ سے زائد اراضی پر تقریبا 750 پلاٹس کی ادائیگی مکمل ہونے پر ہم نے الاٹیز قبضہ بھی دے دیے ہیں اور وہاں لوگوں نے باؤنڈری وال تعمیر کردی ہے ۔یہ پروجیکٹ لکی ون سے تقریبا 4کلومیٹر آگے ہے ہمارے پروجیکٹ کے ساتھ اے ایس ایف ہے اور اس سے آگے والی زمین ایک کلو میٹر اندر ہے اس کے بعد انہوں نے کنگ والوں کے ساتھ اس جگہ کو رزلٹ کردیا ہے اس کی وجہ سے ہمیں کافی اہمیت ملی ہے ۔ شجاعت علی بیک ایک سادہ طبیعت کے انسان ہیں اپنی محنت ذہانت قابلیت اور صلاحیتوں کی بدولت ترقی کرتے ہوئے آگے بڑھے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ ہمارا تعلق مڈل کلاس طبقے سے تھا ہمارا خاندان بھارت سے ہجرت کر کے آیا تھا۔




میٹرک کے بعد نوکری شروع کردی ساتھ تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا نعمان ونڈوز کو انیس سو اسی میں جوائن کیا اس دور میں ان کی بھی شروعات تھی انیس سو اٹھانوے میں ہم نے دوستوں کے ساتھ مل کر یونیورسل بلڈر ز کے نام سے کام شروع کیا جس میں اللہ نے برکت دی۔ سرجانی ٹاون میں پہلا پروجیکٹ کنول کمفر ٹ اینڈ شوپنگ مال مکمل کیا پھر 600گز پر نارتھ کراچی میں پروجیکٹ کیا پھر ایک پروجیکٹ نیشنل ہائی وے پر بنایا جو بنگلوز اور فلیٹس پر مشتمل تھا اسی طرح گلستان جوہر میں یونیورسل ہیون پروجیکٹ کیا ۔یونیورسل بلیسنگ پروجیکٹ کیا اس کے بعد یونیورسل رائل سٹی کے 17 ایکڑ پر 150سے زائد بنگلے اور 42 دکانیں ہیں ۔انیس سو اٹھانوے سے آباد کے ممبر ہیں اس کے علاوہ چیمبر آف کامرس کے بھی ممبر ہیں ۔