آبادی میں اضافے پر قابو پانے کی کوششوں کو زبردست دھچکا ۔ بہبود آبادی کے افسران اور ملازمین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔

آبادی میں اضافے پر قابو پانے کی کوششوں کو زبردست دھچکا ۔ بہبود آبادی کے افسران اور ملازمین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے گائنی یونٹ میں ایک خاتون نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دے دیا جن میں پانچ لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔

اسپتال کے ترجمان کے مطابق خاتون کا تعلق ضلع مہمند سے ہے جس نے گائنی سی یونٹ میں بچوں کو جنم دیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بچوں کو نرسری وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔

=========================