اولمپئین وسیم فیروز کے والد فیروز اختر مرحوم کو مسجد الکبریا، گلستان جوہر میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد لیاقت آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،

اولمپئین وسیم فیروز کے والد فیروز اختر مرحوم کو مسجد الکبریا، گلستان جوہر میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد لیاقت آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، شرکا میں سابق قومی ہاکی کپتان اولمپئین ناصر علی، سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد، سابق انٹر نیشنل محمد علی ،ڈپٹی کلکٹر کسٹمز رضوان احمد، اسٹنٹ کلکٹر حماد خان اور محمد وردان ودیگر شامل تھے،دریں اثنا مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے اتوار کو بعد ظہر تا عصر وسیم فیروز کی رہائش گاہ B45، بلاک16 گلستان جوہر میں قرآن خوانی ہوگی۔