نیا ناظم آباد میں خوش آمدید ۔۔یہاں ملے گی آپ کی سنہری خوابوں کی تعبیر ، وہ سکون اور محفوظ رہائش ، اور یہ منصوبہ بنے گا فخر کی علامت ۔۔۔۔۔۔

نیا ناظم آباد صرف ایک رہائشی منصوبہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک نیا رہائشی شہر ہے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں کی تمام ضروری بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک جدید پرسکون اور انتہائی محفوظ طرز رہائش کے شاندار مواقع دستیاب بنائے گئے ہیں اور اب یہاں رہائش اختیار کرنا اپنے سنہری خوابوں کو تعبیر دینے کے مترادف ہے اور یہ بات کوئی مذاق نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی ہے اور آپ خود یہاں آکر اس کے

دلکش نظاروں اور جدید سہولتوں کے پرسکون ماحول کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ نے نیا ناظم اباد کے بارے میں جو کچھ سنا وہ سچ ہے یا نہیں ۔۔۔ بلکہ یہ یقین رکھیں کہ آپ کو یہاں آنے کے بعد اور سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے بعد یہی کہنا پڑے گا کہ ۔۔۔۔ارے واہ یہ تو اس سے کہیں زیادہ خوبصورت اور شاندار ہے جس کا تصور کیا تھا ۔۔۔۔۔
جی ہاں ۔۔۔۔یہ نیا شہر آپ کے تصورات سے بھی کہیں آگے آپ کو لے جائے گا ۔
بنیادی طور پر یہ جاویداں کارپوریشن کا منصوبہ ہے


جسے پاکستان میں ایک انتہائی معتبر حیثیت حاصل ہے ۔
شہر قائد میں جب سے ناسلا ٹاور کو گرائے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات سامنے آئے ہیں تب سے یہ بحث ہورہی ہے کہ کون سا پروجیکٹر قانونی ہے اور کون سا غیر قانونی ۔
نیا ناظم آباد کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ہنڈریڈ پرسنٹ ملکیتی حقوق اس کے پاس ہے لہذا یہاں پر ایسا کوئی معاملہ ہے یا معاملہ نہیں ہے جس پر کوئی تنازع جھگڑا ہو یہاں مکمل لینڈ ٹائٹل انتظامیہ کے پاس ہے جو آپ کو کبھی پریشان نہیں ہونے دے گا ۔
دوسری طرف پاکستان کے مشہور و معروف شوبز اسٹار فہد مصطفی کو آپ نے نیا ناظم آباد میں بننے والے مختلف نئے پروجیکٹس کی تشہیری مہم میں تو دیکھا اور سنا ہوگا ۔وہ خود مطمئن ہونے کے بعد ہی اس منصوبے کی تشہیری مہم کا حصہ بنے اور اب ان پروجیکٹس پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے جن کے بارے میں آپ نے ٹیلی ویژن اور اخبارات میں اشتہارات دیکھے اور پڑھے ۔۔۔۔یہ منصوبہ کم وقت میں بڑی تیزی سے عوامی مقبولیت


اور پذیرائی حاصل کر چکا ہے اور آنے والے وقت میں اس کی اہمیت کو سمجھنے والے سرمایہ کار اور عام شہری اپنے بہتر مستقبل کو محفوظ بنانے کے ۔اس منصوبے کا رخ کر رہے ہیں اور صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنے میں ہی کامیابی مانی جاتی ہے۔
ماہرین کے مطابق رہائشی اور کمرشل سرگرمیوں میں سرمایہ کاری کرنے اور پرسکون رہائش گاہ کو اپنے نام کرنے کے لیے نیا ناظم آباد ایک شاندار منصوبہ ہے اور یہی بہترین وقت ہے ۔قانونی نقطہ نظر ذہن میں رکھنے والے افراد کسی بھی سرمایہ کاری سے پہلے آپ نے قانونی مشیر سے مشاورت ضرور کریں ۔ تاکہ انہیں یہ محسوس نہ ہو کہ کوئی ان کو زور زبردستی ایسا فیصلہ کروا رہا ہے۔

کوئی بھی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ اچھی طرح سوچ سمجھ کر اور جگہ کا خود معائنہ کرنے کے بعد پوری آزادی سے کرنا چاہیے ۔نیا ناظم آباد کی سہولتیں دیکھنے والوں کا ماننا ہے کہ وہ اب اس کے علاوہ اور کہیں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔
===============