سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل اور سندھ پولیس کے اعزاز میں ظہرانہ کی تقریب

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ
سینٹرل اور سندھ پولیس کے اعزاز میں ظہرانہ کی تقریب

تقریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب صاحب اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ملک مرتضی صاحب سمیت ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر عرفان بہادر اور ایس پی گلشن عبدالخالق پیرزادہ کی شرکت ..دوسری جانب میزبان سندھ بار کونسل کی جانب سے سیکرٹری جناب عمر سومرو م، وائس پریذیڈنٹ شازیہ تسلیم،
محمد عارف شیخ سمیت دیگر بھی موجود تھے

Jeeveypakistan.com

سیکرٹری بار جناب عمر سومرو نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس میں اچھے افسران اور ان کی بہترین کاوشوں کو سراہا جانا چاہیے
تقریب کے اختتام پر سیکرٹری سندھ بار نے افسران کو شیلڈ اور ڈائری پیش کی