ویسٹ، اورنگی ٹاؤن سے موٹرسائیکل لفٹر ملزم گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز

رپورٹ ( نور احمد عباسی )
ایس ایچ او اقبال مارکیٹ نے دوران چیکنگ ملزم عبدالمننان کو گرفتار کیا۔

ملزم کے زیر استعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KDO-5964 برآمدہ۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 693/2021 تھانہ سرسید میں درج ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کیا جائے گا۔